سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان سے اظہار تعزیت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی''حضوراحمد'' کے انتقال پرسندھ اولیمپیک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری احمد علی راجپوت، سینئر نائب صدر انجنیئر محفوظ الحق، اصغر بلوچ، سید سعید جمیل، عبدالحمید اور سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے صدر انتصار حیدر، سیکریٹری کاشف احمد فاروقی،چیئرمین سعید عالَم، نائب چیئرمین گلفلراز احمد خان، سینئر نائب صدر رمیز صدیقی، راشد احمد، عظمیٰ شیخ، شہلا افتخار، شاداب افتخار، آصف ظھیر، بابرہ اسماعیل، طارق حفیظ، ڈاکٹر عارف حفیظ، سیکریٹری فنانس سید ناصر علی، ریحان اکرم، احمد دین، صادق شہزاد، فہد فاروقی اور اسپورٹس جرنلسٹ اصغر عظیم، عمر شاہین، مقصود احمد، ارشد وہاب، علی یاور عبّاس اور و دیگر نے سینئر اسپورٹس جرنلسٹ شاہد علی خان کے بہنوئی''حضوراحمد'' کے انتقال پراظہار تعزیت کی ہے۔