کلاشنکوف برآمد ہونے پر ملزم گرفتار، مقدمہ درج
تلہ گنگ (نامہ نگار ) تھانہ صدر تلہ گنگ کی پولیس چوکی تھاٹی بنگلہ کے انچارج عشرت علی نے مجیب اقبال ساکن بھلومار کے قبضہ سے کلاشنکوف بر آمد کر کے اسے گرفتار کر لیا تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے