اظہار تعزیت
لاہور (پ ر) ترجمان متروکہ وقف املاک بورڈ عامر حسین ہاشمی‘ پیپلز پارٹی کے رہنما میاں عبدالخالق‘ عبدالمعید عباسی‘ اسلم علی شمسی‘ پی پی 150 سے ٹکٹ ہولڈر چودھری منشاء پرنس‘ عاقل ہاشمی‘ عادل ہاشمی‘ غلام قمبر شاہ و دیگر مختلف شخصیات نے پیپلز پارٹی کے بانی رکن سید ذوالفقار علی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور ورثاء سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعائے مغفرت کی۔