Waqt News
Sunday | March 07, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سربراہ پاک فضائیہ اور سری لنکا کے سیکرٹری دفاع کے درمیان ملاقات, باہمی تعاون بالخصوص تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کے شعبوں کو فروغ دینے پر ...
  •  وزیراعظم عمران خان کی عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک
  •  صدر کو وزیراعظم پر  ارکان قومی اسمبلی کے اعتماد سے آگاہ کردیا گیا
  • ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

بجٹ پر حزب ختلاف کی غیر ضروری تنقید غیر منطقی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

Jun 18, 2019 | 23:27 11:27 PM, June 18, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بجٹ پر حزب ختلاف کی غیر ضروری تنقید غیر منطقی ہے: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کو ان تمام اقدامات کے بارے میں بتایا جو انہوں نے ملک کو درپیش موجودہ اقتصادی مسائل کے پیش نظر کفایت شعاری کیلئے اٹھائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کابینہ کے ارکان کو سادہ طرز زندگی اختیار کرکے دوسروں کیلئے مثال قائم کرنی چاہئے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج کے اجلاس میں ملک کے لئے لائحہ عمل پر غور ہوا ، لوگوں کو درپیش مشکلات کا ادراک کیا گیا اور ان کی توقعات پر پورا اترنے پر غور کیا گیا جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔

مہنگائی میں اضافہ 22اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں 5سستی ادارہ شماریات

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ذرائع ابلاغ نے نئے بجٹ میں وزیراعظم ہائوس کیلئے مختص رقم سے متعلق درست اطلاعات فراہم نہیں کیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہائوس کا گزشتہ بجٹ ایک ارب دس کروڑ روپے تھا۔موجودہ حکومت نے اس میں 75 کروڑ روپے خرچ کئے اور 32 فیصد رقم کی بچت کی۔معاون خصوصی نے کہا کہ بجٹ 20-2019 میں وزیراعظم ہائوس کے اخراجات میں 13 فیصد کٹوتی ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سابقہ حکومت کی جانب سے بجلی کے واجب الادا بلوں کی صورت میں 28 کروڑ روپے کی رقم ادا کررہی ہے۔

قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے کردار پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ پر حزب ختلاف کی غیر ضروری تنقید غیر منطقی ہے۔

کرونا کے بعد دنیا میں‌ ایک اور وائرس پھیلنے کا خدشہ، ڈبلیو ایچ او نے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے قومی اسمبلی کے سپیکر کو ان کے چیمبر میں محصور کرنے پر بھی تنقید کی ۔جرم کی تشہیر کی اجازت نہیں دی جائے گی اور وزرائے اعلیٰ کو ہدایت کی گئی ہے کہ مجرموں کی عدالتوں میں پیشی کے موقع پر پروٹوکول کی حوصلہ شکنی کی جائے۔انہوں نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا سپیکر قومی اسمبلی کی صوابدید ہے اور انہیں میرٹ پر فیصلہ کرنا چاہئے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ گزشتہ حکومت کی مدت میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا گیا تھا حالانکہ ان کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں تھا۔

وزیراعظم نے کابینہ کو بتایا کہ وہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ستمبر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر بچت مہم کے حصے کے طور پر پاکستانی سفیر کی رہائش گاہ پر قیام کریں گے۔کابینہ کو بتایا گیا کہ مختلف سرکاری شعبوں کے 157 ریسٹ ہائوس ہیں۔اس کے علاوہ پی ٹی ڈی سی کے موٹلز اور این ایچ اے ریسٹ ہائوسز کو بھی عوام کیلئے کھول دیا جائے گا۔

 اظہر علی نے نوجوان کھلاڑیوں کو تسلسل سے مواقع دینے کا مطالبہ کر دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • مشعال مالک کی یاسین ملک کو کوٹ بھلوال جیل سے بدنام زمانہ ...

    Apr 10, 2019 | 22:44
  • فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں. فردوس عاشق اعوان

    Jan 23, 2021 | 17:39
  • آئندہ مالی سال کیلئے465 ارب 52 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ...

    Jun 20, 2020 | 19:39
  • کروناوائرس سےبچاؤکےلئےتمام ضروری اقدامات کئےجارہے ...

    Feb 07, 2020 | 13:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سربراہ پاک فضائیہ اور سری لنکا کے سیکرٹری دفاع کے درمیان ...

    Mar 06, 2021 | 22:52
  •  وزیراعظم عمران خان کی عبدالحفیظ شیخ کو کام جاری رکھنے کی ...

    Mar 06, 2021 | 22:34
  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 کمانڈرز ...

    Mar 06, 2021 | 22:10
  •  صدر کو وزیراعظم پر  ارکان قومی اسمبلی کے اعتماد سے آگاہ ...

    Mar 06, 2021 | 21:37
  • ڈھائِی سال گزرگئے آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے ...

    Mar 06, 2021 | 21:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • 1

    پی ٹی آئی حکومت کے مستقبل کا دارومدار قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس پر ہی ہے

  • 2

    مسئلہ کشمیر پر امریکہ کردار ادا کرے

  • 3

    کرونا: پی ایس ایل 6  غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

  • 4

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 5

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 1

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 4

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 5

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اعتماد کا ووٹ آبرومندانہ فیصلہ

    Mar 06, 2021
  • ’’قائداعظمؒکاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 06, 2021
  • وزیراعظم کا قوم سے خطاب اور اعتماد کا ووٹ

    Mar 06, 2021
  • زرعی زمینوں پر رہائشی اسکیمیں

    Mar 06, 2021
  • کل سے بڑا سانحہ!… جاگو پاکستان

    Mar 06, 2021
  • قومی سیاست کا ایک اہم موڑ

    Mar 06, 2021
  • ’’ ایک زردای سب پہ بھاری کیوں؟‘‘ جیل میں دلچسپ ...

    Mar 06, 2021
  • ابھی عشق کے امتحاں اوربھی ہیں۔۔! 

    Mar 06, 2021
  • زکوٰۃ اسلام کا اہم رُکن 

    Mar 06, 2021
  • پاک-چین آہنی دوستی نئے دور میں مزید مستحکم 

    Mar 06, 2021
  • 1

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 2

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • 3

    ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات کی ضرورت

  • 4

    بوڑھے پنشنرز پولیس کے ڈنڈے نہیں کھاسکتے

  • 5

       مالی مدد کی ضرورت 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 2

    نماز کی تاکید

  • 3

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 4

    معاف کرنے کی عادت

  • 5

    حکمت 

  • 1

    قربانیاں

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منزل

  • 4

    ہمیں 

  • 5

    یقین

  • 1

    آشنائی

  • 2

    قوم 

  • 3

    خاک و خوں

  • 4

    جس 

  • 5

    حیات

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ اور دیگر ملزمان پر ...

  • 2

    وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

  • 3

    اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد کرکٹرز وزیراعظم کی تعریف کرنے لگے

  • 4

    عمران خان کا نواز شریف کے لیے شیریں مزاری کے آنسوؤں کا تذکرہ

  • 5

    پی ٹی آئی کارکنوں سے تصادم، احسن اقبال پر جوتے سے حملہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group