اسلام آباد سے شادی شدہ عورت اور ایک مرد اغواء
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) اسلام آباد سے شادی شدہ عورت اور ایک مرد اغواء کرلئے گئے تھانہ آبپارہ کو محمد بلال نے بتایا کہ سیکٹر جی سیون تھری ٹو میں مدعی کی بیوی سندس نور کو ملزم زبیر خان نے اغواء کرلیا ہے تھانہ شالیمار کو عتیقہ بی بی نے بتایا کہ مدعیہ کے شوہر خلیل اللہ کو ایف الیون مرکز میں خود کو پولیس ملازم ظاہر نے والے دو افراد اغواء کرکے لے گئے ۔