این آئی سی پشاورکا پاکستان اسٹارٹ اپ کپ 2018-19 میں نمایاں کا کردگی کا مظاہرہ
اسلا م آباد(پ۔ر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشنز کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ایل ایم کے ٹی جو کہ پاکستان کی نمایاں ٹیکنالوجی سروسز کمپنی ہے، فخریہ انداز میں NIC پشاورکے اسٹارٹ اپس نے پاکستان ا سٹارٹ کپ 2018-19 میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کی جوکہ ملک کا سب سے بڑا اور قابل ذکر اسٹارٹ اپ مقابلہ ہے ۔ٹی آئی ای کے تعاون سے شروع کیا گیا پاکستان اسٹارٹ اپ کپ اسلام آباد نے یو ایس سٹیٹ ڈیپاٹمنٹ اور گرفن ورکس یو ایس اے کی شراکت سے شروع کیا ہے ۔اسلام آباد میں منعقدکی جانے والی افتتاحی تقریب کے اعزازی مہمانوں میں شفقت محمود، وفاقی وزیر برائے تعلیم و پروفیشنل ٹریننگ اور عزت مآب پال ڈبلیو جونز ، امریکہ کے سفیر کے سفیر شامل تھے۔