بیگم کلثوم نواز کی صحت مستحکم ہے:شہباز شریف Jun 18, 2018 | 10:45 10:45 AM, June 18, 2018 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن: شہباز شریف میڈیا ٹاک ڈاکٹرز بڑے قریب سے معائنہ کر رہے ہیں اور بیگم کلثوم نواز کی صحت مستحکم ہے۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ اچھی خبر یہ ہے کہ ان کی صحت کے حوالے سے کوئی بری خبر نہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک