کلثوم نواز کی حالت بدستور تشویشناک,بیگم کلثوم نواز کو مصنوعی طور پر سانس دیا جا رہا ہے نواز شریف
نوازشریف کی گفتگو بیگم کلثوم نواز کو مصنوعی طور پر سانس دیا جا رہا ہے نواز شریف قوم کلثوم نواز اور سب بیماروں کیلئے دعا کرے اللہ صحت دیں لندن جب ہم لندن پہنچے تو کلثوم نواز بے ہوش تھی ان سے بات نہیں ہو سکی لندن وہی ہوتا ہے جو خدا کو منظور ہو مصنوعی طور پر سانس دیا جا رہا ہے.