میں اس حق میں ہوں کہ جب تک والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہو جاتی نواز شریف ان کے پاس رہے:حسین نواز
حسین نواز کا کہنا ہے میں اس حق میں ہوں کہ جب تک والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہو جاتی نواز شریف ان کے پاس رہے کل ڈاکٹرز واپس ڈیوٹی پر آ کر ان کا معائنہ کریں گےڈاکٹرز کہتے ہیں ہم کسی قسم کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ طبیعت بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ بتدریج لائف سپورٹ اتاری جائے گی۔