مکرمی! اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کسی بھی قوم کی ترقی یا زوال صرف ایک ہی ہونے پر منحصر ہوتا ہے۔ یعنی ترقی کے لئے بھی کسی ایک ہی سوچ کی طرف پوری قوم کا رجحان ہوتا ہے اور زوال بھی ایک سوچ جو کہ منفی رجحانات کا سبب ہے۔ کسی قوم کا رجحان منفی رویوں پر انحصار کرے تو زوال شروع اور اگر مثبت رویوں کی طرف رجحان ہو تو ترقی کی راہ پر گامزن ہوتی ہیں۔ (شیخ عدنان شبیر۔ کیپری پارک فیصل آباد روڈ شیخوپورہ)
امداد برائے قرض حسنہ
مکرمی! مخیر حضرات صاحبان میں ایک معذور آدمی ہوں۔ بورے والا ٹیکسٹائل ملز میں ملازم تھا۔ بی ٹی ایم انتظامیہ اور ورکرز یونین کی ملی بھگت کی وجہ سے مکمل طور پر بند ہو چکی ہے۔ بندہ 31-03-2008 سے بے روزگار ہے۔ کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔ مجبوراً آپ مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے۔ برائے مہربانی مجھے قرض حسنہ کے طور پر مالی مدد کی جائے۔ جس سے میں اپنا کوئی کاروبار دوبارہ شروع کر سکوں اور بچوں کی تعلیم کے اخراجات پورے کر سکوں۔ میرا بینک الحبیب میں اکاﺅنٹ ہے۔
اکاﺅنٹ یہ ہے۔ 0028-0081-004061-01-7 ایک معذور، مجبور انسان
(محمد خالد مقصود ولد حافظ فقیر اللہ فریدی مرحوم 03016588772، فون گھر 0673351467)