گوجرانوالہ:ملزم گرفتار، اڑھائی سو گرام چرس اور 5لٹر شراب برآمد
گوجرانوالہ( نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او کینٹ عدنان اعجاز کی زیر نگرانی چوکی ٹھٹھہ دادپولیس نے ملزم بلال احمد سے 120گرام چرس ،سب انسپکٹر راشد حسین نے جی ٹی روڈ پر واقع فیکٹری کے قریب بدوکی گوسائیاں کی طرف سے آتے ہوئے ملزم گلشاد نواز سے 140گرام چرس،سب انسپکٹر دلدار احمد نے ریلوے پھاٹک اختر آباد کے قریب ملزم فرمان علی سے گیلن میں موجود 5لٹر شراب پکڑلی ۔