لاہور (کلچرل رپورٹر)گلوکارہ نصیبو لال اور گلوکار انضی ڈی ایکس کا مشترکہ ویڈیو سونگ ریلیز کردیا گیا.آجا ماہی " کے نام سے ڈو اٹ سونگ کو سوشل میڈیا سمیت ورلڈ وائیڈ ریلیز کیا گیا ہے ۔ گانے کا میوزک عظیم امین نے ترتیب دیا جبکہ احسن عباس نے تحریر کیا۔گلوکار انضی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں ابتک پانچ ویڈیو سونگ بناچکا ہوں۔ گلوکار ہ نصییبو نے کہا ہے کہ پنجابی گانے کو میوزک کے دلدادہ افراد خوب پسند کر رہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024