عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں19ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت 1422 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت750روپے اضافے سے 83400،دس گرام سونے کی قیمت 643روپے اضافے سے 71485روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے اضافے سے920روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38