گورنر پنجاب چودھری سرور اورپنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان سے آج لاہورمیں ملاقات کی۔
ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
دریں اثناء گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی۔