لاہور میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جا ں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں چونگی امرسدھو شنگھائی پل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 27 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق نوجوان کی لاش کو جنرل ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق 27سالہ نوجوان کی شناخت فہیم اشرف کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعدٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38