قرآن مجید
قرآن مجید مسلمانوں کا ہمہ گیر ضابطۂ حیات ہے۔ مذہبی‘ سماجی‘ شہری‘ کاروباری‘فوجی‘عدالتی تعزیری اور قانونی ضابطۂ حیات جو مذہبی تقریبات سے لیکر روزمرہ زندگی کے معاملات تک‘ روح کی نجات سے لیکر جسم کی صحت تک‘ تمام افراد سے لیکر ایک فردکے حقوق تک‘ اخلاق سے لیکر جرم تک ‘ اس دنیا میں جزا اور سزا سے لیکر اگلے جہاں تک کی سزا اور جزا تک کی حد بندی کرتا ہے۔
(پیام عید 1845-ئ)