پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا.دونوں ٹیمیں دن سوا 12 بجے کوئنز اسپورٹس کمپلیکس میں اتریں گی.تیسرے ایک روزہ میچ کے لیے قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے، شاداب خان کی جگہ یاسر شاہ اور محمد عامر کی جگہ جنید خان کو موقع دیا جاسکتا ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024