مہدی حسن کی آج 91ویں سالگرہ منائی جارہی ہے.شہنشاہ غزل مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ’لونا‘ میں موسیقی سے شغف رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہوئے، یہی وجہ تھی کہ انہیں بچپن سے ہی گلوکاری کا شوق تھا.شہنشاہ غزل کی 91 ویں سالگرہ کے موقع پر انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل بھی مہدی حسن کو ڈوڈل کی صورت میں خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ مہدی حسن شدید علالت کے باعث 13 جون 2012 کو دنیائے فانی سے کوچ کر گئے تھے لیکن ان کی سُریلی آواز مداحوں کے کانوں میں آج بھی ان کی یادیں تازہ رکھتی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024