ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ آج سے شروع Jul 18, 2018 6:32 AM, July 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس ڈیسک) ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ آج سے بھارت میں شروع ہوگی۔ پاکستان سمیت 28 ممالک کے 171 کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+