اظہر الدین کا سیاست میں آنے کا فیصلہ Jul 18, 2018 6:32 AM, July 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارت کے معروف کرکٹر اور کانگریس رہنما اظہرالدین نے 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں آبائی ریاست تلنگانہ سے انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔حلقہ کا انتخاب پارٹی کریگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+