بیٹی بیمار‘حارث سہیل کل وطن واپس پہنچیں گے Jul 18, 2018 6:31 AM, July 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قومی کرکٹر حارث سہیل بیٹی کی بیماری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری سیریز کو چھوڑ کر کل پاکستان واپس پہنچیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+