مکرمی! ہمارا بھائی 7جولائی کو گھر سے ملازمت پر گیا اور پراسرار طور پر لاپتہ ہو گیا، وزیرداخلہ اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی عمر رضا کی تلاش میں ہماری ہر ممکن مدد کی جائے۔
(برادر عمر رضا راولپنڈی 03156642068 )
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024