میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) میجر جنرل معظم اعجاز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ یہ بات آئی ایس اپی آر کے ایک سطری اعلامیہ میں بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ترقی پانے والے میجر جنرل معظم اعجاز اس وقت جی او سی بہاولپور ہیں۔