4500 کے قریب حجاج کرام مدینہ پہنچ گئے
مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) پاکستان سے عازمین حج کی آمد شروع‘ کراچی سے آنے والی پہلی پرواز حجاج کرام بی آئی کے محمد ناصر‘ شیراز اسلم‘ حماد سعید‘ بلال یاسین و دیگر نے استقبال کیا۔عازمین کو گلدستے پیش کئے گئے۔4500 کے قریب عازمین پہنچ چکے ہیں۔ پہلے 15دن تمام فلائٹس مدینہ پہنچیں گی۔