سمر سپورٹس پروگرام،آج والی بال مقابلے ہونگے
خانیوال ( نمائندہ نوائے وقت ) سمر سپورٹس پروگرام میں ہاکی، کراٹے، والی بال تین کھیل شامل کئے گئے ہیں آج شام والی بال کے میچز کے کانٹے دار مقابلے ہونگے جبکہ گزشتہ روز جاری سمر سپورٹس پروگرام میں شامل کھلاڑیوں میں انعامات بھی آج تقسیم ہونگے۔