حارث سہیل وطن واپس آ گئے Jul 18, 2018 3:53 AM, July 18, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل بیٹی کی بیماری پر زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوئے۔ بلے باز حارث سہیل اپنی بیٹی کی بیماری کی وجہ سے دورہ زمبابوے چھوڑ کر وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+