بھارت نے زمبابوے کو ٹی ٹونٹی میچ ہرادیا

18 جولائی 2015
بھارت نے زمبابوے کو ٹی ٹونٹی میچ ہرادیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) بھارت نے دو میچوں کی سیریز کی پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں زمبابوے کو 54رنز سے ہرادیا۔ بھارت نے 5وکٹوں پر 178رنزبنائے ۔زمبابوے کی ٹیم سات وکٹوں پر 120رنز بناسکی۔پٹیل کو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔