دکان اور گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر تباہ

18 جولائی 2015

لا ہور (نامہ نگار )شہرمیں دو مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ بتا یاجاتاہے کہ شا ہ عا لم ما ر کیٹ میں ظفر کی دوکا ن میں جبکہ ر گڑ ھی شا ہو میں افضل کے گھر کی نچلی منز ل میں آ گ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ اطلا ع ملنے پر ریسیکو اہلکا روں نے موقع پر پہنچ کرآ گ پر قا بو پا لیا ہے ۔