فیکٹری ایریا سے 9 جواری گرفتار ہزاروں روپے نقدی برآمد

18 جولائی 2015

لا ہور (نامہ نگار)فیکٹر ی ایر یا پو لیس نے 9جو اریو ں کو گر فتا ر کر کے جو ئے پر لگی 50ہز ار روپے رقم برآمد کر لی ہے بتا یاجاتا ہے کہ ایس ایچ او فیکٹر ی ایر یاشیخ حما د اختر کو اطلا ع ملی کہ فیکٹر ی ایر یا کے علا قہ میں کچھ افر اد جوا کھیل رہے ہیں ۔جس پر ایس ایچ او نے نفر ی سمیت چھا پہ ما ر کر جوا کھیلنے والے حید ر علی ،سجا د اور عظیم سمیت 9افر اد کو گر فتا ر کر کے جو ئے پر لگی 50ہز ار روپے رقم برآمد کر لی ہے اور ان کے خلاف مقدمہ مقد مہ درج کر لیا ہے۔