اوباشوں نے لڑکی کو اغواء کر لیا

18 جولائی 2015

فیروزوالا (نامہ نگار) ونڈالہ دیال شاہ میں عبدالستار نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کی جواں سالہ بیٹی (ع) کو اغوا کر لیا۔ فیروزوالا پولیس نے مغویہ کے بھائی کی رپورٹ پر ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔