حافظ آباد

18 جولائی 2015

حافظ آباد کی عید گاہوں، مساجد اور امام بارگاہوں میں عید الفطر کے اوقات اس طرح ہوں گے۔ مرکز اہل سنت جامع مسجد الفاروق ونیکے روڈ 8بجے(بیرسٹر پیر سید وسیم الحسن نقوی)، جامع مسجد الفتح علی پور روڈ8بجے(پروفیسر محمد ایوب طاہر)، عید گاہ دارالعلوم غوثیہ حنفیہ محلہ ڈہاب والہ8بجے (پیر سید فدا حسین شاہ)، گورنمنٹ مسلم ہائی سکول 8بجے(مولانا احمد سعید اعوان)، ،ڈسٹرکٹ کمپلیکس 7بجے (مولانا حافظ محمد سلیم نظامی) ،جامع مسجد ڈی۔سی۔او کالونی 7بجے (حافظ محمد عثمان)جامع مسجد حنیف محلہ شیرپورہ 8 بجکر پانچ منٹ پر (مولانا ثناء اﷲ) امام بارگاہ محلہ حسین پورہ7بجے(مولانا عابد حسین) امام بارگاہ وارڈ نمبر1ساڑھے 7بجے (مولانا سیف علی نجفی) ،امام بارگاہ شریف پورہ ساڑھے سات بجے(ماسٹر سید اولاد حسین شاہ)