گکھڑمنڈی

18 جولائی 2015

گکھڑمنڈی (نامہ نگار) قصبہ گکھڑ اور گردونواح کے علاقوں میں عیدالفطر کے اوقات اس طرح صبح 6بجکر 30منٹ پر مسجد اسلام محلہ سلطانپورہ خطیب حافظ شہزاد اسلم ہوں گے ۔ صبح 6 بجکر 45منٹ پر نور میرج لان جی ٹی روڈ خطیب قاری ثناء اللہ ہوں گے ۔صبح 7بجے مرکزی پران عید گاہ پیر کوٹ روڈ خطیب مولانا غلام نبی جماعتی عیدگاہ باغ مدینہ کرامت علی شاہ ،جامع مسجد نقشبندیہ گردیزیہ خطیب غلام مصطفٰی گردیزی ،جامع مسجد شاہ جمال خطیب قاری محمود اختر ،عید گاہ فاروقیہ چیمیانوالی خطیب حافظ گلزار انجم