نماز عیدالفطر کے اوقات

18 جولائی 2015

شیخوپورہ
شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) 6:30 بجے عائشہ پارک حافظ عبدالباسط شیخوپوری،جناح پارک حافظ عبدالرحمن شیخوپوری6:45 جامع مسجد ام القریٰ ہائوسنگ کالونی حضرت مولانا قاری محمد اسلم ، جامع مسجد اہلحدیث ٹیوب ویل نمبر4قاری محمد الیاس، 7:00 جامعہ محمدیہ کاہنیانوالہ پروفیسر حافظ مولاناعثمان خالد ، لائیو سٹاک گرائونڈ افضال الرحمن عاصم،پیپسی گرائونڈ گوجرانوالہ روڈ حافظ محمد نعیم ربانی،جامع مسجد طلہ شرقپور روڈ حافظ محمد اسماعیل ، پڑھائیں گے۔