قصور

18 جولائی 2015

قصور( نمائندہ نوائے وقت)مرکزی جامع مسجد رضویہ پرانا لاری اڈہ 8.45،جامع مسجد دربار حضرت بلھے شاہ8.30،جامع مسجد چوک نور 8.45،جامع مسجد گبند والی کوٹ مراد خاں 8am،جامع مسجد میناروالی کو ٹ حلیم خاں 8 am، جامع مسجد اندرون کوٹ حلیم خاں والی 8am،جامع مسجد حمید گل شاہ سواتی بستی شاہدرہ8.30،جامع مسجد اندرون کوٹ بگو شاہ والی08،جامع مسجد انوارلتوحید اڈہ للیانی 7.15،جامع مسجد اہلحدیث اڈاہ للیانی7.30میں پڑھی جائے گی۔