پتو کی اور حبیب آباد

18 جولائی 2015

حبیب آباد(نامہ نگار ) جامع مسجدفیضان مد ینہ مد ینہ کالو نی7بجے مو لو ی محمد ند یم ،جامع مسجدعائشہ پتوکی محلہ بکر منڈی میں 8بجے حافظ محمد اشرف بشیر،جامع مسجد نفیس میں 8بجے حافظ محمد نعیم ،جامع بیت القرآن اشرفیہ آصف کالو نی میں 8بجے مو لانہ محمد اشرف شاکر ،مدرسہ نو ر القرآن بائی باس میں 8بجے قاری محمد یو نس ضیاء ،جامع مسجد امیر معاوہ طوطل میں 8بجے حافظ و ھید الحسن مختار ،مدرسی اشاعت القرآن ملانوالہ میں 8بجے قاری محمد عثمان کامرانجامع مسجد فاروقیہ چوک جاوید نگر میں8.15بجے ،امام بارگاہ حسینہ حبیب آباد 7.45،جامع دارالسلام حبیب آباد7.50،جامع مسجد چک 20ٹبی,7.45 جامع مسجدگگہ 8بجے ، اور جامع مسجدبھو نکی او تاڑ میں8.15بجے عید نماز ادا کی جائیگی۔