نارنگ منڈی

18 جولائی 2015

نارنگ منڈی (نامہ نگار)نارنگ منڈی میںعیدالفطرکامرکزی اجتماع گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر1کی گرائونڈمیںہوگا جہاںصبح ساڑھے سات بجے نمازعیداداکی جائے گی جبکہ کالج کی گرائونڈمیں ساڑھے سات بجے اداہوگی ۔