فون بحال کیا جائے

18 جولائی 2015

مکرمی! میرا فون نمبر 3516664 تین ماہ سے بند ہے ساتھ میں انٹرنیٹ سے 1218 پر ہر روز کال کرتے رہے وہ بولتے کہ آپ کا فون چالو ہے آپ گوندل ایکسچینج سے رابطہ کریں مگر گوندل ملازم ٹال مٹول اور لیت و لعل سے کام لیتا ہے یہ شاید 1218 والوں کے کنٹرول سے باہر ہے اس کی وجہ سے گائوں کے پانچ چھ فون لوگوں نے بند کروائے ہیں۔ میری افسران PTCL سے اپیل ہے کہ میرا فون چالو کیا جائے میں نے 3350 روپے بل ادا کیا ہے اتنا بل دینے کے باوجود سروس نہ ملے کتنی پریشانی کی بات ہے۔ (عبدالمجید دودھی، ہڈالی۔ فون : 0300-6176351)