جاپان: طوفان سے 2افرادہلاک،39زخمی

18 جولائی 2015
جاپان: طوفان سے 2افرادہلاک،39زخمی

ٹوکیو(نیٹ نیوز) طوفان نانگا جاپان سے ٹکرا گیا، طوفان کے نتیجے میں مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک اور 39 زخمی ہو گئے۔