یورپی ممالک نے یونان کیلئے 7 ارب یورو کا قلیل المدتی قرضہ منظور کر لیا

18 جولائی 2015
یورپی ممالک نے یونان کیلئے 7 ارب یورو کا قلیل المدتی قرضہ منظور کر لیا

برسلز (نوائے وقت رپورٹ+اے ایف پی) یورپی ممالک نے یونان کیلئے 7 ارب یورو کا قلیل المدتی قرضہ منظور کر لیا۔ دریں اثناء جرمنی کی پارلیمنٹ یونان کو 86 ارب یورو کا بیل آئوٹ پیکج دینے کیلئے ووٹنگ میں حمایت کر دی۔