انڈونیشیا :آتش فشاں کی راکھ سے پروازیں منسوخ، مزید تین ہوائی اڈے بند
جکارتہ(اے این این+ اے ا یف پی) انڈونیشیا میں آتش فشاں کی راکھ سے پروازیں منسوخ، مزید تین ہوائی اڈے بند،بند اڈوں کی تعداد5ہو گئی، ہزاروں افراداپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے سے محروم ہو گئے،اپنے ملک میں عید منانے کے خواہش مند سینکڑوں تارکین بھی محصور ہو کر رہ گئے۔آتش فشاں گذشتہ ایک ہفتے سے راکھ اگل رہے ہیں۔