ایران کیخلاف فوجی آپشن موجود ہے: وائٹ ہائوس

18 جولائی 2015

واشنگٹن (رائٹرز) ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف فوجی آپشن ابھی بھی موجود ہے تاہم پہلے سفارتکاری کو موقع دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو فوجی آپشن موجود ہے۔ معاہدے سے ایران کی سرگرمیوں کو جانچنے کا زیادہ اچھی طرح موقع ملے گا۔