گجرات: روٹھی بیوی کو منانے کیلئے مردے کی گردن کاٹ کر عامل کو پیش کرنے والے سمیت 5ملزموں کا مزید دو روزہ ریمانڈ

18 جولائی 2015

گجرات ( نامہ نگار) پولیس چوکی جٹووکل نے روٹھی بیوی کو منانے کیلئے مردے کی گردن کاٹ کر عامل کو پیش کرنیوالے 5ویں ملزم کو مجسٹریٹ انشاء اللہ صادق کی عدالت میں پیش کر کے ملزمان عثمان ، عامل عبدالحمید ، شاگرد سلیما ن بٹ ، مہران ، شہباز کا مزید دو روز کا ریمانڈ حاصل کر لیا۔