صدر ممنون کا سعودی عرب، ترکی افغانستان آذربائیجان کے سربراہوں کو فون، عید کی مبارکباد دی

18 جولائی 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر ممنون حسین نے سعودی عرب، ترکی، افغانستان، آذر بائیجان کے سربراہوں کو ٹیلی فون کیا۔ انہوں نے سربراہان مملکت کو عید کی مبارکباد دی۔