آئین‘ پارلیمانی نظام‘ جمہوریت کا دفاع عوام کرینگے: رضا ربانی

18 جولائی 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین، پارلیمانی نظام اور جمہوریت کا دفاع پاکستان کے عوام کریں گے۔ جمہوریت اور حکومت کو بچانا ہے تو اس کیلئے عوام نکلیں گے۔
رضا ربانی