چاند رات پر 5 برس بعد ایک ساتھ 5 بچے مل گئے

18 جولائی 2015

فیصل آباد (نوائے وقت رپورٹ) شادی کے 5 سال بعد خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا جس سے عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں۔ چاند رات کو فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں ریحانہ بی بی نے تین بیٹوں اور دو بیٹیوں کو جنم دیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پانچوں بچوں کی حالت ٹھیک ہے۔
5 بچے