شہباز شریف نجی دورے پر لندن چلے گئے

18 جولائی 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نجی دورے پر لندن چلے گئے۔ وہ عیدالفطر لندن میں منائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ آئندہ ہفتے وطن واپس پہنچیں گے۔
شہباز شریف/ لندن