شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات، راولپنڈی میں بلدیاتی انتخاب ملکر لڑنے کا فیصلہ
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ عوامی مسلم لیگ اور پی ٹی آئی راولپنڈی میں ملکر بلدیاتی انتخابات لڑیں گے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی۔
شیخ رشید/ عمران ملاقات