یونائیٹڈ ہومز کا اجلاس، عید کے روز تقریب، اجتماعی دعا کرانے کا فیصلہ

18 جولائی 2015

لاہور (پ ر) یونائیٹڈ ہومز میں اجلاس زیر صدارت غلام فرید قادری منعقد ہوا۔ سینئر صحافی نسیم قریشی سینئر صحافی ریاض بھٹی، امجد علی عابد، ملک لیاقت علی، محمد اسلم، اعجاز افضل، ایڈووکیٹ شیخ شبیر نے شرکت کی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ عید کے روز صبح نو بجے اجتماعی طور پر ملک کی سلامتی اور امن و امان کےلئے دعا ہو گی عید ملن پارٹی بھی ہو گی۔