اجتماعی مفاد

18 جولائی 2015

اگر شوق اور خلوص سے کام کرنے کا عزم کرلیں اور اپنی قوم کے اجتماعی مفاد کی خاطر بڑی سے بڑی قربانیاں دینے کیلئے آمادہ اور تیار رہیں تو ہم اپنا نصب العین بہت جلد حاصل کر لیں گے
بری فوج کے جوانوں سے خطاب 21 فروری 48ء