اوقات نماز عید الفطر

18 جولائی 2015

سٹیڈیم میں حافظ محمد سعید 6:45 بجے، جامعہ نعیمیہ میں 6:45 بجے قاری محمد جاوید، جامعہ اشرفیہ میں مولانا فضل الرحیم 7:30 بجے، مینار پاکستان گرا¶نڈ میں 7:15 بجے ابتسام الٰہی ظہیر، جیلانی پارک (ریس کورس پارک) میں حافظ عبدالغفار روپڑی 7:15 بجے، مسجد دارالسلام باغ جناح میں حافظ عاکف سعید 6:30 بجے، 77 کلب ایبٹ روڈ گرا¶نڈ میں 7:45 مولانا محمد امجد خان، مسجد شہداءمیں قاری محمد یونس 7 بجے، علی مسجد جامعة المنتظر علامہ ریاض نجفی 7:30 بجے اور امیر عباس مرزا کے زیراہتمام حافظ کاظم رضا ناصر باغ میں 8:30 بجے نماز عید پڑھائیں گے۔
5:45جامع مسجد احسان امیر معاویہ روڈ راجگڑھ مفتی انیس احمد مظاہری
6:00عثمان پارک ایف کلشن راوی قاری عزیز
6:45جامعہ عثمانیہ بلاک 2 سیکٹر بی 2 ٹا¶ن شپ قاری حبیب الرحمن اعوان، جامع مسجد انوار توحید نیشنل پارک نیشنل ٹا¶ن ڈاکٹر مولانا ذکا الرحمن، مرکزی مسجد شادمان پیر قاضی مولانا محمد عارف علوی
7:00جامع مسجد امام ربانی مجدد الف ثانی علامہ صاحبزادہ محمد انس عالم مجددی، جامع مسجد سیدہ فاطمة الزہرا ورکشاپ چوک گلبرگ عاشق حسین، جامع مسجد سعدیہ چوہان روڈ محمد منسوب رحیمی، جامع کریمیہ .... مسجد علامہ محمد امین نقشبندی، جامعہ مسجد لاہور جنرل ہسپتال محمد اویس ظفر، جامع مسجد غفوری کھاڑک سٹاپ ملتان روڈ مجیب الرحمن انقلابی، جامع مسجد بیت المکرم ریواز گارڈن مفتی خرم یوسف، جامع مسجد دارالعلوم مدینہ للمسلمات حافظ ٹا¶ن مرغزار مولانا حمید حسن، جامع مسجد میاں برکت والی اچھرہ بازار مولانا عبدالر¶ف نعمانی، چوک فردوس مارکیٹ گلبرگ علامہ زبیر احمد ظہیر
7:15جامع فاضل شاہی ابراہیم روڈ بلال گنج مولانا حکیم محمد منشا فاضلشاہی، مدینہ مسجد پرانی انارکلی مولانا حافظ زبیر حسن۔
7:30جامع مسجد کلی خانہ رنگ محل مولانا عظیم نقشبندی، جامع مسجد مدینہ لاری اڈہ بادامی باغ مولانا عبدالودود شاہد، جامع مسجد دارالعلوم مدینہ رسول پارک ملتان مولانا محب النبی، جامعہ نجم العلوم 872-N پونچھ روڈ سمن آباد مولانا فہیم الحسن تھانوی، جامع مسجد مدینہ حقانیہ قینچی امرسدھو مولانا عبدالشکور حقانی، جامع مسجد حسان ابن ثاقبؓ ایل بلاک سبزہ زار مولانا عبدالجبار سلفی، جامع منظور الاسلامیہ مرکزی عیدگاہ لاہور کینٹ مولانا پیر سیف اللہ خالد، جامع مسجد عثمانیہ قینچی امرسدھو لاہور کینٹ مولانا مفتی سجاد الٰہی، جامع مسجد زینب نشتر کالونی مولانا محمد اکبر شاکر
7:45جامعہ مسجد حاجرہ یعقوب نزد اعوان مارکیٹ فیروزپور روڈ مولانا عتیق الرحمن، جامع مسجد رحمانیہ کشمیر پارک شاہدرہ مولانا عبداللہ مظہر
8:00امام بارگاہ حسینیہ فاطمیہ المعروف کرنل سید فدا حسین کیپٹن جمال روڈ ساندہ کلاں علامہ ذوالفقار علی مظہری، جامع مسجد فاضل شاہی للبنات نین سکھ مولانا حافظ اظہر عبداللہ، جامع مسجد اشرف المساجد رائیونڈ روڈ صاحبزادہ محی الدین محمد اشرف اشرفی، جامعہ مسجد شیر ربانی اقبال روڈ محمد پورہ قاری شاہد محمود سعیدی، جامع مسجد باب الجنت اتاترک بلاک گارڈن مولانا حافظ اجود عبید
8:15جامع مسجد غوثیہ چشتیہ موڑ سمن آباد ملتان روڈ صاحبزادہ محمد یونس چشتی، جامعہ مسجد ڈی بلاک ڈیفنس مفتی شاہد مشتاق۔
8:30جامع مسجد پیر شیرازیؒ اندرون لوہاری گیٹ مولانا محمد علی قادری، بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر مولانا میاں محمد اجمل قادری، جامع مسجد محمود ایاز رنگ محل مولانا غلام عباس نقشبندی
9:00دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ مولانا حافظ معاویہ حسن، جامعہ مسجد نورانی مین بازار چونگی امرسدھو قاری محمد یوسف نقشبندی، جامعہ حنفیہ قاسمیہ پی بلاک گلبرگ 2 حافظ جمیل احمد قاسمی
مساجد جمعیت علماءپاکستان
جامعہ محمدیہ گلبرگ III عید الفطر کی نماز 8:30 علامہ قاری محمد زوار بہادر، جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ لاہور 7:30 مولانا حافظ نصیر احمد نورانی، جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ لاہور، 8:00 بجے قاری سعید احمد نعیم، جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن، 7:30 بجے مولانا قاری عطاءالرحمن نقشبندی، جامعہ مسجد نورالاسلام کوڑے روڈ والٹن روڈ، 8:00 بجے قاری ضیاءالحق حقانی، جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ، 7:30 بجے قاری محمود اختر رضوی، جامعہ مسجد اسلامیہ ٹاﺅن شپ 8:00 علامہ محمد تصدق حسین، جامعہ مسجد مائی حاجن دروغہ والا 7:30 مولانا قاریمنظور جماعتی، جامعہ مسجد اللہ والی قادری کالونی والٹن 7:30 مولانا شبیر حسین فریدی، پڑھائیں گے۔
مساجداہلسنت و جماعت
7:30 بجے جامع مسجد چوک دالگراں میں علامہ محمدراغب حسین نعیمی جامعہ مسجد نصرت الاسلام شیخ الحدیث مفتی محمدعبد العلیم سیالوی، جامع مسجد نور انگوری باغ باغبانپور پروفیسر لیاقت علی صدیق، جامع مسجد غوثیہ حنفیہ بھگت پورہ مولانا محمدشفقت علی یوسفی،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ بوہڑوالا چوک سمن آباد 8:00قار ی محمد منیر احمدشکوری، جامع مسجدغوثیہ سوڈیوال 7:00بجے مولانا محمدذوالفقار علی دستگیر، مرکزی عید گاہ پیر گوہر شاہ محمود بوٹی 7:30بجے مولانا محمد علی نقشبندی، جامع مسجد گلزار مدینہ شالیمار 7:30بجے مفتی خلیل احمدقادری، جامع مسجد غوثیہ محلہ اسلام پارک ہربنس پورہ 7:30 مولانا عابد علی نعیمی، جامع مسجد شیر ربانی مزنگ 7:30بجے ڈاکٹر منظور حسین اختر ،جامع مسجدحنفیہ انورمدینہ اچھرہ 8:00ڈاکٹر مفتی کریم خان، 7:45بجے ڈاکٹر محمداکرم نظامی، جامع مسجد فردوس آرے بازار7:00 بجے مفتی عرفان اللہ سیفی، جامع مسجد حنفیہ سنگ پورہ شاد باغ 7:30بجے مفتی محمدعمران حنفی، جامع مسجد شاہ ابوالبراکات7:30بجے قاری بنیامین عطاری،8:00مولانا ابوالحسین فدا حسین شاہد القادری،جامع مسجدحنفیہ مزنگ8:00بجے پیر نور الہیٰ،جامع مسجد کشمیر باغ 7:30مفتی محمدعمران نظامی ،جامع مسجد مولاناروحی اندرون بھاٹی7:00مفتی غلام حسین قادری،جامع مسجد سراج المنیر 8:00مفتی ذیشان صابری پڑھائینگے۔
مساجد جماعة الدعوة لاہور
6:45 بجے حافظ عبد الغفار المدنی کار پارکنگ مون مارکیٹ ، گلشن راوی،ابو الہاشم ربانی گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول، موہنی روڈ، پروفیسر حافظ طلحہ سعید13/E ڈونگی گراﺅنڈ جوہر ٹاﺅن،انجینئر حارث ڈار جامع مسجد الرباط ، E/100 مین بلیوارڈ ڈیفنس،پروفیسر جاوید اقبال60 فٹ روڈ امیر الدین پارک تاجپورہ،حافظ مسعود الرحمن خان لک لک شادی ہال پکی ٹھٹھی چوک سمن آباد،غازی افتخارحیدرگورنمنٹ ڈگری کالج، شاہدرہ، قاری مختار قصوری60 فٹ روڈ ، عقب نیازی اڈا
5:45 حافظ عبد الماجد سلفی آئیڈیل پارک ، کھوکھر چوک کالج روڈ ٹاﺅن شپ
6:00 پروفیسر ظفر اقبال مرکز طیبہ ، ننگل ساہداںمریدکے ،حافظ صالح حیات جامع مسجد بلال پی سی ایس آئی آر ، گرین ٹاﺅن
6:15حافظ عبد الرﺅف لب نہر ہجویری ہاﺅسنگ سکیم ، ہربنس پورہ، حافظ ابو بکر ظہیرمرکز اسلامی جامع مسجد تقویٰ ، قینچی چوک،حافظ عرفان شفیق شیرانوالہ باغ ، اندرون شہر،علامہ ریاض الٰہی ظہیرباغ والی گراﺅنڈ D-I کیر کلاں گرین ٹاﺅن
6:30 بجے مولاناسیف اللہ خالد کار پارکنگ چوک شالا مار ،باغبانپورہ، محمد زکریا زاہدجامع مسجد عائشہ صدیقہ ؓ، وینس ہاﺅسنگ سکیم،محمد ادریس فاروقی لب نہر نزد انڈرپاس رائل پام ہوٹل دھرم پورہ،عاطف سمیر سلفی جامع مسجد محمدی گراﺅنڈ ، شیر شاہ کالونی رائیونڈ،حافظ اسماعیل سلفی گلشنِ حبیب پارک، بلاک نمبر4 ٹاﺅن شپ،حافظ ابو ہریرہ پارک 12بلاک، مرکز القدس، ٹاﺅن شپ،قاری عبد الغفار سلفی جامعہ مسجد طیبہ، گلستان کالونی قینچی، ابو حفص علی مرکز الہادی ، غازی ڈیفنس روڈ بالمقابل میٹرو سٹور، نزد ائیرپورٹ،قاری احمد طورجامع مسجد محمدی، گلبہار کالونی والٹن ، مولانا مقبول احمد سلفی گراﺅنڈ جامع مسجد قباءنزدسوشل ویلفیئرعمر چوک گرین ٹاﺅن،قاری عبد المنان نزد بھٹی میرج ہال فیروز والہ
7:00 مفتی مبشر احمد ربانی جامع مسجد حسن P بلاک سبزاہ زار، پروفیسر حافظ مسعود کمال مین پارک احمد یار بلاک ، مصطفی ٹاﺅن وحدت روڈ،امین ثاقب جامع مسجد اُم القریٰ ، G بلاک سبزہ زار ،محمد یوسف الذہبی جامع مسجد تقویٰ ، احمد ہاﺅسنگ سیکم،قاری محمد عابد الٰہی منہاج السلام، اعظم گارڈن،ابو ایمن حمادجامع مسجد ریاض الجنہ پیکوروڈ ملتان روڈ، حاجی جاوید الحسن جامع مسجد القادسیہ ،یونیورسٹی گراﺅنڈ چوبرجی چوک،حافظ ثناءاللہ فاروقی جامع مسجد ریاض الجنة ، گلستان ٹاﺅن گجر پورہ شاد باغ، مولانا محمد سلیم صفیہ حنیف اسپتال سرفراز رفیقی روڈ، صدرکینٹ، قاری عتیق الرحمن کاشف بارہ دری روڈ، 7:15 حافظ ابو الحسن گورنمنٹ ہائی سکول مزنگ اڈا،حافظ محمد شعیب میری لینڈ میرج ہال دوبئی چوک اقبال ٹاﺅن،قاری مقصود رحیمیR بلاک ، ماڈل ٹاﺅن کسی والہ چلڈرن پارک ،گراﺅنڈتلہ فلیٹ ، حافظ عبد الماجدمرکز ابو بکر جلو پارک، قاری نوید احمدجامع مسجد البر، ڈیال ہاﺅس، قاری وسیم شاہ گورنمنٹ ہائی سکول ، اتوکے اعوان، قاری محمد عباس محسن جا مع مسجد طیبہ نارنگ منڈی
7:30 قاری محمد امین مدنی جامع مسجد طیبہ لدھٹر بیدیاں روڈ، قاری عبد الرحیم عزیزی مرکز البدر مانوالہ ، بیدیاں روڈ ،محمد یوسف صارم گھرکی اسپتال جلو،قاری محمد شعیب مرکزی عید گاہ نتھوکی ، حافظ محمد اکرم جامع مسجد طیبہ ، منڈیانوالہ،قاری محمد امجد جامع مسجد شیر بنگال کالونی، محمد یونس قصوری دھیڑ اکبر آباد ، شاہدرہ، خالد سیف الاسلام بینک سٹاپ، مین جی ٹی روڈ مریدکے
8:00 قاری مشتاق الرحمن سلفی بھابکوال شاہدرہ
اوقات نماز عیدالفطر (شیعہ مسلک)
6:30 مولانا رشید ترابی حضرت امیر حمزہ مسجد ایل ڈی کالونی ملتان روڈ ۔
7:00مولانا ریاض حسین جعفری بحریہ ٹاﺅن 749 اوورسیز B، مولانا محمد ارشد عابدی جامعہ اسلامیہ بقیة اللہ بابو صابو، مولانا غلام مہدی ربانی مسجد العمران گلی نمبر8 کھوکھر ٹاﺅن بند روڈ، مولانا الیاس رضا یزدانی جامعہ مدینة العلم چوہنگ، صفدر علی مسجد و امام بارگاہ جامعہ فاطمیہ عزیز پل، مولانا احمد علی ساجد مسجد حسینیہ مکہ کالونی گلبرگ ، مولانا محبوب حسین جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ ، مولانا غضنفر ثقلین نقوی مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ ، مولانا محمد ارشاد حسین روحانی بارگاہ حیدریہ امامیہ کالونی ، مولانا محمد یوسف جعفری قصر حسین نجف بازار کوٹ لکھپت ، مولانا سید بشیر رضوی مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاﺅن ،
7:30آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ایچ بلاک ماڈل ٹاﺅن ، مولانا سید علی نقوی مسجد و امام بارگاہ سرداراں مائی غازی روڈ، مولانا محمد قیس علی نشاط کالونی (یقیة اللہ)، مولانا نعیم رضا نقوی خان کالونی نزد کلمہ چوک، مولانا حسن رضا باقر ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاﺅن ، مولانا محمد رضا مظفری جامع مسجد امامیہ کالونی ، مولانا طالب حسین حیدری جعفریہ کالونی بند روڈ ، مولانا منیر حسین رضوی مسجد و امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاﺅن شپ ، مولانا محمد حسین عارف جامعة المصطفیٰ پاک عرب سوسائٹی ، مولانا سید اصغر علی نقوی مسجد الحسن ایمپریس روڈ ، مولانا نذر عباس اسلام پورہ امام بارگاہ شہنشاہ وفا علی پارک، مولانا مشتاق مہدی، جامعہ مسجد جمکران باٹاپور ، مولانا محسن علی عمرانی رائیونڈ روڈ نزد شریف بستی ، ۔
7:45مولانافرقان علی باٹاپور گیٹ نمبر2 اعوان مسجد توحید و امام بارگاہ بیت آل محمد، مولانا سید آصف حسین جامعہ حجتیہ کاہنہ ۔
8:00مولانا ضیغم عباس بلوچ امامیہ لال مسجد اندرون بھاٹی گیٹ ، مولانا غلام رضا شاہد مدرسہ جامعہ الزہراءامامیہ کالونی ، مولانا شیخ امیر حیدر باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی ، مولانا مہدی حسن گرین ٹاﺅن گراﺅنڈ اتوار بازار، مولانا محمد ابراہیم مسجد و امام بارگاہ قصر بنی ہاشم فیروزوالہ شاہدرہ ، مولانا ناصر عباس الحسین سنٹر نیوانارکلی ، مولانا احمد نواز جعفری جادہ شاہدرہ ٹاﺅن، مولانا سید ابوطالب نقوی مسجد اہل بیت نیاز بیگ ، مولانا سجاد حسین جوادی لال مسجد بھاٹی گیٹ ، مولانا احمد علی عابدی مسجد و امام بارگاہ حسینیہ اکرم روڈ چمڑہ منڈی ، مولانا آغا حر عباس عابدی مسجد و امام حسینیہ حمزہ منڈی ، مولانا سید علی مہدی کاظمی امامیہ مسجد لوکو شیڈ مغل پورہ ، مولانا غلام کاظم اعوان پنجاب گورنمنٹ ہاﺅسنگ سکیم بحریہ ٹاﺅن ، مولانا حافظ کاظم رضا نقوی ناصر باغ ، مولانا قاسم رضا عرفانی جامعہ مدینة العلم چوہنگ ، مولانا سجاد حسین باب العلم نشاط کالونی ، سید عمران حیدری امام بارگاہ عالیہ حسینیہ ساندہ کلاں ، مولانا شیر احمد فراز جامع مسجد امام علی رضا چوگنی امر سدھو ، مولانا ناظم رضا عترتی جامعة المصطفی چند رائے روڈ ، مولانا غلام علی ارشد نجفی یونیورسٹی گراﺅنڈ ، مولانا سجاد حیدر مدرسة الواعظین بی بی پاکدامن ۔
8:30ذاکر حسین خطیب مسجد امام علی راوی ریان کالا شاہ کاکو، مولانا حبیب علی مسجد قصر زینب نبی پور بنگالی بادامی باغ ، مولانا مختار حسین ثقفی مسجد امام شہید عارف حسین الحسینی قینچی، مولانا ناصر عباس مہدی کوٹھی سٹاپ باٹاپور، مولانا محمد علی چوک یتیم خانہ گلشن عباس مسجد حجتیہ ، مولانا نذر عباس نیاز بیگ ، مولانا محمد رضا عابدی مرکزی مسجد جامع شیعہ کوٹ عبدالمالک، مولانا قاری عبدالرشید قمی مرکزی مسجد جامع شیعہ کوٹ عبدالمالک، ۔
9:00رائے عبدالغفور مسجد محمدیہ جعفریہ یوسف پارک شاہدرہ ۔